Amir Hashmi

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا،وزیر مملکت خزانہ حذیفہ رحمان

مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیا جائے گا اس بجٹ میں عوام پر کوئی نیا ٹیکس لگے گا یا نہیں اس حوالے سے وزیر مملکت حذیفہ رحمن نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سالی سال 2025-26 کے لیے […]

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا،وزیر مملکت خزانہ حذیفہ رحمان Read More »

آزادکشمیر ہائیکورٹ کاباغ کی سڑکوں کے3 منصوبوں کےدوبارہ ٹینڈر جاری کرنیکا حکم

مظفر آباد: آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے غربی باغ دھیرکوٹ کی 2اور وسطی باغ کی ایک اہم سڑک کی حکومتی منسوخی ختم کر کے 6 ہفتوں میں دوبارہ ٹینڈر جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ موجودہ حکومت نے سابق وزیر اعظم سردارتنویر الیاس خان کے دور میں ہوئے ٹینڈر منسوخ کردیئے تھے جس پر عوامی

آزادکشمیر ہائیکورٹ کاباغ کی سڑکوں کے3 منصوبوں کےدوبارہ ٹینڈر جاری کرنیکا حکم Read More »

neelam river

بھارت کی آبی جارحیت، کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا

بھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی اور اب اس نے کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا ہے۔ کشن گنگا ڈیم سے بھارت کی جانب سے دریائے نیلم کا پانی روک لیا گیا ہے۔ بھارتی اقدام کی وجہ سے دریائے نیلم میں معمول سے 40فیصد پانی کا بہاؤ کم ہے۔ بھارت

بھارت کی آبی جارحیت، کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا Read More »

ممتاشرمسار، ذہنی معذور بچے نے والدہ کی موجودگی میں زہر پی کر جان دیدی

اسلام آباد، پلندری( رپورٹ /کشمیر اردو)آزادکشمیر کے ضلع پلندری کے علاقہ بارل اوری میں پیش آئے درد ناک واقعہ کی وائرل ویڈیو نے انسانیت کوہلا کر رکھ دیا۔ ذہنی معذور بچے نے ماں کی موجودگی میں زہر پیا اور ہسپتال پہنچ کرجان دیدی۔واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات

ممتاشرمسار، ذہنی معذور بچے نے والدہ کی موجودگی میں زہر پی کر جان دیدی Read More »

استثنیٰ کے باجودبکروالوں سے زبردستی ٹیکس لئے جانیکا انکشاف، معاملہ اسمبلی پہنچ گیا

مظفرآباد:وزیر قانون میاں عبدالوحید نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے توجہ دلاؤ نوٹس پر ایوان میں یقین دہائی کروائی ہے کہ بکروال قبائل کوٹیکس سے استثنیٰ پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ راجہ فاروق حیدر خان نے توجہ دلاؤ نوٹس کے ذریعے ایوان کی توجہ مبذول کروائی تھی کہ بکروالوں کی اپنے جانوروں کے ہمراہ

استثنیٰ کے باجودبکروالوں سے زبردستی ٹیکس لئے جانیکا انکشاف، معاملہ اسمبلی پہنچ گیا Read More »

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی،آزادکشمیراسمبلی کا پاک فوج کو شاندار خراج تحسین

مظفر آباد:آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق، وزراء کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہاگیاہے کہ اسمبلی کے ممبران اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ پاکستان کوبنیان مرصو ص میں کامیابی نصیب ہوئی۔ ایوان پاکستان کی بہادر بری، بحری اور فضائی افواج کو ہندوستان کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے، اس

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی،آزادکشمیراسمبلی کا پاک فوج کو شاندار خراج تحسین Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جو کہا دن کی روشنی میں کر دکھایا، میاں عبدالوحید

مظفرآباد: آزادکشمیر کے وزیر قانون میاں عبدالوحید نے کہا آرمی چیف سید عاصم منیر کا فیلڈ مارشل بننا پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ وادی کے لوگوں کیلئے نیک شگون ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے میاں عیدالوحید نے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آرمی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جو کہا دن کی روشنی میں کر دکھایا، میاں عبدالوحید Read More »

میرپور،لفٹ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے والی خاتون کی درخواست ضمانت مسترد

میرپور کی ڈسٹرکٹ فوجداری عدالت نے سنگین جرائم میں ملوث خاتون ملزمہ شازیہ یونس عرف کوکو جان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ ملزمہ نے اس سے قبل ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت نمبر 2 میرپور میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جسے 6 مئی 2025 کو مسترد کر دیا

میرپور،لفٹ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے والی خاتون کی درخواست ضمانت مسترد Read More »

مشتاق شاہین کا انتقال، آزادکشمیر ہائیکورٹ، سرکٹ بنچز اور ماتحت عدالتیں آج بند رہینگی

مظفر آباد، پلندری: آزادکشمیر بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین سردار مشتاق شاہین ایڈووکیٹ کی وفات پر چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت راجا نے آج بروز جمعرات 22مئی کو ہائیکورٹ ہیڈ کوارٹرز، سرکٹ بینچز اور جملہ ضلعی عدالتیں بند رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس آزادکشمیربارکونسل کے سابق وائس چیئرمین، سینئر

مشتاق شاہین کا انتقال، آزادکشمیر ہائیکورٹ، سرکٹ بنچز اور ماتحت عدالتیں آج بند رہینگی Read More »

گریس ویلی کے عوام بلا تنخواہ سرحدوں کے محافظ،حفاظتی بنکرز کا مطالبہ پورا کرینگے، کمانڈنٹ فالکن بریگیڈ

نیلم:معرکہ حق میں افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر کیلئے گریس ویلی میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ فالکن بریگیڈ بریگیڈیئرعمران چیمہ تھے۔ عوام علاقہ اپر ولوہر گریس نے مہمان خصوصی کا شانداراستقبال کیا اورمبارکباد دی،تقریب کے دوران فضا نعرہ تکبیر ،اللہ اکبر اور پاک افواج زندہ

گریس ویلی کے عوام بلا تنخواہ سرحدوں کے محافظ،حفاظتی بنکرز کا مطالبہ پورا کرینگے، کمانڈنٹ فالکن بریگیڈ Read More »