سابق وزیر حکومت حنیف اعوان انتقال کر گئے، پی ٹی آئی مظفرآباد کا 3 روزہ سوگ کا اعلان
مظفر آباد:سینئر سیاستدان، سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان ( لالہ حنیف) طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل مظفر آباددن اڑھائی بجے یونیورسٹی گراؤنڈ چہلہ بانڈی میں ادا کی جائے گی۔ مظفرآباد کی ہر دلعزیز شخصیت و سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان عرصہ سے علیل […]
سابق وزیر حکومت حنیف اعوان انتقال کر گئے، پی ٹی آئی مظفرآباد کا 3 روزہ سوگ کا اعلان Read More »









