اسلام آباد اور ڈھاکہ کو بدگمانیاں پھیلانے والےدشمن پر نظر رکھنا ہوگی، معاون خصوصی بنگلہ دیش
کراچی:بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر انیس الزمان نے تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 60 کی دہائی میں پاکستان جن ممالک سے آگے تھا آج وہ ہم سے آگے نکل گئے۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بدگمانیاں پھیلائی گئیں ہمیں اپنے دشمن پر نظر رکھنا ہوگی۔ […]









