سرینگر، نوگام کے پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 8افراد ہلاک
سرینگر: بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے علاقے سرینگر نوگام کے پولیس سٹیشن میں بڑادھماکہ، پوراعلاقہ لرز اٹھا ہے جس سے 8افراد ہلاک اور13زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولیس اسٹیشن کے اندر بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کئی گاڑیاں مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آگئیں جبکہ […]
سرینگر، نوگام کے پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 8افراد ہلاک Read More »









