Hashmi

اوگرا

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 6 روپے فی لیٹر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور متعلقہ وزارتوں کی بھیجی گئی سمری کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظر ثانی کی ہے۔ 16 نومبر 2025 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن کیلئے نئی قیمتیں ذیل میں شیئر کی گئی ہیں۔ […]

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 6 روپے فی لیٹر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

عمان کا ہنرمند افراد کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف ،کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

عمان نے دنیا بھر کے ہنرمند افراد کو اپنی طرف راغب کرنے کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ اس ویزے کا مقصد فنون اور ثقافت سے وابستہ لوگوں کو عمان میں عارضی قیام اور کام کیلئے واضح قانونی سہولت فراہم کرنا ہے۔ عمان پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان

عمان کا ہنرمند افراد کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف ،کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ Read More »

راہول گاندھی

راہول گاندھی نے بہار الیکشن میں مودی کی دھاندلی بے نقاب کردی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بہار انتخابات کے نتائج کو حیران کن قرار دیدیا۔ راہول گاندھی نے بہار الیکشن کے نتائج پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے انتخابات میں فتح حاصل نہیں کر سکے جو شروع سے ہی منصفانہ نہیں تھے۔ راہول گاندھی نے کہا کہ ریاست بہار

راہول گاندھی نے بہار الیکشن میں مودی کی دھاندلی بے نقاب کردی Read More »

ای ٹیگ کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند، ڈیڈلائن مقرر

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان میمن نے واضح کیا ہے کہ ای ٹیگ اسلام آباد سمیت ملک کے کسی بھی صوبے سے رجسٹرڈ تمام گاڑیوں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دئیے ہیں، جن میں گاڑیوں پر ای

ای ٹیگ کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند، ڈیڈلائن مقرر Read More »

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل میں مظفرآباد آزادکشمیرکی ٹیم شامل کرنے کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل ایڈیشن الیون کے لیے دو نئی ٹیموں کی شمولیت کی تیاریاں بھی تیز ہوچکی ہیں۔ پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کرلیا ہے ۔

پی ایس ایل میں مظفرآباد آزادکشمیرکی ٹیم شامل کرنے کی تیاریاں Read More »

ترکیہ کا بھارت کو بڑا جھٹکا،8دن منت سماجت بھی کام نہ آئی،اپاچی ہیلی کاپٹر واپس امریکا پہنچ گئے

نئی دلی : ترکیہ نے 124ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے بھارت کیلئے لے جائے جانیوالے تین AH-64Eاپاچی ہیلی کاپٹروں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جس سے پرواز کومجبورا ًواپس امریکہ جانا پڑا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یکم نومبر کوایک کارگو ہوائی جہازtonov AN-124 بھارتی فوج کیلئے تین اپاچی ہیلی

ترکیہ کا بھارت کو بڑا جھٹکا،8دن منت سماجت بھی کام نہ آئی،اپاچی ہیلی کاپٹر واپس امریکا پہنچ گئے Read More »

پاک سعودی افواج دفاعی معاہدے کے تحت تعاون آگے بڑھانے پر متفق

راولپنڈی:پاکستان کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا اور سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الروائلی نے علاقائی امن، استحکام اور خود انحصاری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دفاعی معاہدے کے تحت باہمی تعاون آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

پاک سعودی افواج دفاعی معاہدے کے تحت تعاون آگے بڑھانے پر متفق Read More »

سستی بجلی کا استعمال بڑھ گیا،بحران روکنے کیلئے محکمہ برقیات نے کروڑوں مانگ لئے

مظفرآباد: محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کے انداخ میں کمی کے بعد بجلی کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بجلی کی مجموعی کھپت جو کہ موسم سرما یا گرما میں 350 میگا واٹ تک جاتی تھی وہ رواں سال گرمی کے موسم میں 570 میگا واٹ

سستی بجلی کا استعمال بڑھ گیا،بحران روکنے کیلئے محکمہ برقیات نے کروڑوں مانگ لئے Read More »

اردن کے شاہ عبداللہ دوم سرکاری دورہ پرآج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد:وزارت امور خارجہ کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج بروز ہفتہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جس دوران ان کی وزیراعظم اور صدر سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ قبل ازیں، اردن کے بادشاہ کا پاکستان کا آخری دورہ سابق صدر ممنون

اردن کے شاہ عبداللہ دوم سرکاری دورہ پرآج اسلام آباد پہنچیں گے Read More »

چوہدری انوار الحق

وزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد، رائے شماری کیلئے پیر کو اجلاس طلب

مظفرآباد:وزیراعظم چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری17نومبر پیر کو ہوگی۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس پیر 17 نومبر کو طلب کرلیا۔ جمعہ کی سہ پہر کوپاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنانے

وزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد، رائے شماری کیلئے پیر کو اجلاس طلب Read More »