Hashmi

امریکا کا 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور ، کونسے ممالک شامل ہیں؟

واشنگٹن میں نیشنل گارڈ اہلکاروں پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن پالیسی مزید سخت کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سفر پر […]

امریکا کا 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور ، کونسے ممالک شامل ہیں؟ Read More »

زلزلہ متاثرہ تعلیمی اداروں کی بحالی ،وفاقی حکومت ایک ارب روپے دیگی، سیکرٹری سیرا

مظفرآباد: سیکرٹری سیرا خالد محمود مرزا نے کہا ہے کہ رواں مالی سال شعبہ تعلیم کے ایسے منصوبے جن پر 80فیصد تعمیراتی کام مکمل ہوچکا ہے ان کیلئے حکومت پاکستان کی طرف سے ایک ارب روپے فراہم کئے جارہے ہیں جن سے ان منصوبوں کی تکمیل کی جائے گی۔ لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسیٰ پنجاب

زلزلہ متاثرہ تعلیمی اداروں کی بحالی ،وفاقی حکومت ایک ارب روپے دیگی، سیکرٹری سیرا Read More »

ریاست اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے اکائونٹس کاسراغ لگا لیا گیا

پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم چلانے والے اکاؤنٹس بھارت، وسطی ایشیا اور بھارت سے چلائے جارہے ہیں ان میں سے 33 سرگرم ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ریٹائرمنٹ

ریاست اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے اکائونٹس کاسراغ لگا لیا گیا Read More »

محمد سجاد چیئر مین آزادکشمیر سروس ٹریبونل ،راجہ شفیق اللہ ممبرتعینات

مظفر آباد:حکومت آزاد کشمیر نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کی تحریک پر سیکرٹری قانون ، ڈسٹرکٹ وسیشن جج محمد سجاد کو چیئر مین آزادکشمیر سروس ٹریبونل تعینات کر دیا ہے جبکہ راجہ شفیق اللہ خان ایڈووکیٹ کوممبرتعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ قانون،پالیمانی امور و انسانی حقوق سےجاری الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق چیئرمین وممبر کی

محمد سجاد چیئر مین آزادکشمیر سروس ٹریبونل ،راجہ شفیق اللہ ممبرتعینات Read More »

ترکیہ کے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے نئی تاریخ رقم کردی

انقرہ:ترکیہ کے پہلے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار گُک دُوغان ایئر ٹو ایئر میزائل کو جٹ طیارے کے ہدف پر کامیابی سے فائر کیا جو کسی بھی بغیر پائلٹ جنگی طیارے کی پہلی تصدیق شدہ فضائی لڑاکا کامیابی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے

ترکیہ کے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے نئی تاریخ رقم کردی Read More »

بیرون ملک جانیوالوں کیلئے خوشخبری، فوری امیگریشن کیلئے آفس قائم

لاہور:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بیرون ملک جانے والے شہریوں کی سہولت کیلئے خصوصی امیگریشن انفارمیشن آفس قائم کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے زونل آفس لاہور میں بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سہولت کیلئے خصوصی امیگریشن انفارمیشن آفس قائم کیا گیا ہے جہاں سے شہریوں کو تمام رہنمائی

بیرون ملک جانیوالوں کیلئے خوشخبری، فوری امیگریشن کیلئے آفس قائم Read More »

نادرا نے شناختی نظام میں نئی ریگولیٹری اصلاحات متعارف کرادیں

اسلام آباد: نادرا نے شناختی نظام میں ریگولیٹری اصلاحات کا اجرا کردیا، شناختی کارڈ کے ضوابط میں اہم تعریفوں کی مزید وضاحت بھی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا اتھارٹی بورڈ کی منظوری کے بعد گزٹ آف پاکستان میں ریگولیٹری اصلاحات کی اشاعت کی گئی ہے، شناختی دستاویزات کی تصدیق کیلئے ریکارڈ کے جائزے

نادرا نے شناختی نظام میں نئی ریگولیٹری اصلاحات متعارف کرادیں Read More »

امریکاکاتمام افغان تارکین وطن کا دوبارہ جائزہ لینے، ملک بدری کا بھی فیصلہ

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے واضح کیا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈا لنے والے کسی بھی شخص کو ملک سے باہر نکال دیا جائیگا۔ یہ

امریکاکاتمام افغان تارکین وطن کا دوبارہ جائزہ لینے، ملک بدری کا بھی فیصلہ Read More »

انگلش کرکٹرمعین علی نے آئی پی ایل چھوڑدی، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار

لندن:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی، جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد سابق انگلش کرکٹر معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کھیلنے کیلئے تیار ہوگئے۔ سابق انگلش کرکٹر معین علی نے پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں سیزن کیلئے

انگلش کرکٹرمعین علی نے آئی پی ایل چھوڑدی، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار Read More »

آئینی ترمیم

زیر حراست افراد کو کونسے حقوق حاصل ہونگے؟ سینیٹ نے بل منظور کر لیا

اسلام آباد: سینیٹ نے گرفتار ، تحویل میں لئے گئے اور زیر حراست افراد کے حقوق کا بل منظور کرلیا۔ بل پیش کرتے ہوئے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ دوران حراست ملزم کو حقوق ملنے چاہیے، یہ بل انسانی حقوق کے لیے اہم ہے، بل میں ہے کہ جو شخص گرفتار ہو

زیر حراست افراد کو کونسے حقوق حاصل ہونگے؟ سینیٹ نے بل منظور کر لیا Read More »