ویرات کوہلی نےسچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
رائے پور :بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ بدھ کو ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی سنچری اسکور کی۔سیریز کے پہلے میچ میں بھی کوہلی نے شاندار سنچری اسکور کی […]
ویرات کوہلی نےسچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا Read More »









