Hashmi

صاحبزادہ فرحان

آئی سی سی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری ،ٹاپ ٹین میں کتنے پاکستانی شامل ہیں؟

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے نوجوان اور باصلاحیت کرکٹرز نے شاندار کارکردگی کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ اس رینکنگ کا سب سے بڑا اعزاز پاکستان کے صائم ایوب کے نام رہا، جنہوں نے ٹی 20فارمیٹ میں تمام آل راؤنڈرز کو […]

آئی سی سی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری ،ٹاپ ٹین میں کتنے پاکستانی شامل ہیں؟ Read More »

بٹ کوائن منی لانڈرنگ ،دبئی میں بھارتی نوسرباز کو 5 سال قید ،ملک بدری کا حکم

دبئی: بھارتی بزنس مین کا روپ دھارے نوسرباز بلویندر سنگھ سہنی المعروف ابو صباح کو دبئی میں 150 ملین درہم (تقریباً 40.8 ملین ڈالر) کی بٹ کوائن منی لانڈرنگ اسکیم میں ملوث ہونے پر 5 سال قید کی سزا کو برقرار رکھا گیا ہے۔ دبئی کورٹ نے سزا کے بعد اسے متحدہ عرب امارات سے

بٹ کوائن منی لانڈرنگ ،دبئی میں بھارتی نوسرباز کو 5 سال قید ،ملک بدری کا حکم Read More »

جے شنکر سے ملاقات کیسے ہوئی، سپیکر ایاز صادق نے احوال بتا دیا

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایاکہ بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر خود چل کر میرے پاس آئے، ہاتھ ملایا اور مسکرا کر ملاقات کی، کیمرے بھی اُن کے ساتھ آئے تھے۔ سردار ایاز صادق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ویٹنگ روم میں بیٹھے تھے کہ اچانک بھارتی وزیر خارجہ

جے شنکر سے ملاقات کیسے ہوئی، سپیکر ایاز صادق نے احوال بتا دیا Read More »

جرمن بینک میں فلمی انداز میں انوکھی چوری،کروڑوں ڈالر لوٹ لئے گئے

جرمنی میں چوروں نے اسی انداز میں نقب لگا کر کروڑوں کی نقدی، سونا اور دوسرا سامان لوٹ لیا جیسا کہ ہالی وڈ کی مشہور فلم اوشنز الیون میں دکھایا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس اور بینک حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ شہر گیلسن کیرچن

جرمن بینک میں فلمی انداز میں انوکھی چوری،کروڑوں ڈالر لوٹ لئے گئے Read More »

پاک سعودیہ تعلقات میں اہم پیشرفت، شہزادہ محمد بن نے دورہ پاکستان کی خواہش ظاہر کردی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آئندہ برس دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بدھ کو سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن

پاک سعودیہ تعلقات میں اہم پیشرفت، شہزادہ محمد بن نے دورہ پاکستان کی خواہش ظاہر کردی Read More »

بھمبر میں دلخراش واقعہ،ماں نے دوست کیساتھ مل کر اپنے 3 بچوں کو قتل کر دیا

تھانہ سٹی بھمبر کی حدود کس چناتر میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ نے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا ۔مبینہ طور پر دوست کے ساتھ مل کر ماں نے تین معصوم بچوں کو قتل کر کے دفن کر دیا اور دوست کے ساتھ رہنے لگی۔ خاوند کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے گزشتہ رات

بھمبر میں دلخراش واقعہ،ماں نے دوست کیساتھ مل کر اپنے 3 بچوں کو قتل کر دیا Read More »

نیا سال ، نئی امیدیں،شاندار جشن کیساتھ2026 کاآغاز ہوگیا

اسلام آباد؛پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نئے خوابوں، نئی امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ سال 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا ملک بھر میں بھرپور اور پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا۔ مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے اور آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا،

نیا سال ، نئی امیدیں،شاندار جشن کیساتھ2026 کاآغاز ہوگیا Read More »

مودی سرکار سچ سے خوفزدہ، کشمیر ڈیجیٹل کا ایکس اکاؤنٹ بھارت میں بلاک

مودی سرکار ایک بار پھر سچ کے سامنے بے بس نظر آئی ہے۔ حقائق پر مبنی اور بے لاگ صحافت سے خائف بھارتی حکومت نے کشمیر ڈیجیٹل کا آفیشل ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کروا دیا ہے، جس کی باقاعدہ نوٹیفکیشن ایکس انتظامیہ کی جانب سے موصول ہو چکی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی

مودی سرکار سچ سے خوفزدہ، کشمیر ڈیجیٹل کا ایکس اکاؤنٹ بھارت میں بلاک Read More »

ایران کا ٹرمپ کی تہران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی پر سخت ردعمل

تہران؛ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی وارننگ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں انتہائی سخت جواب دے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر قسم کے اقدام

ایران کا ٹرمپ کی تہران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی پر سخت ردعمل Read More »

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کو بی بی ایل سے واپس بلا لیا گیا، قومی کرکٹر کا پیغام بھی سامنے آگیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بی بی ایل (بگ بیش لیگ) کے دوران گھٹنے کی انجری کے باعث وطن واپس بلا لیا گیا ہے۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے 27 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے دوران شاہین آفریدی کو گھٹنے میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد انہیں پاکستان

شاہین آفریدی کو بی بی ایل سے واپس بلا لیا گیا، قومی کرکٹر کا پیغام بھی سامنے آگیا Read More »