یادیں، آنسو اور دعائیں ، 8 اکتوبر کا دن پھر لوٹ آیا،20سال بعد بھی بحالی منصوبے نامکمل
مظفرآباد: 8اکتوبر 2005کے شہدائے زلزلہ کی 20ویں برسی آج منائی جارہی ہے اور آج آزادکشمیر میں عام تعطیل ہے ، آج کا دن لوگوں کو تباہی کی یادیں ، آنسو اور دعائیں یاد دلا رہا ہے ۔ بیس سال گزرنے کے باوجود بھی آج تک اس کی بحالی کے منصوبے مکمل نہ ہوسکےجبکہ شہداء کے […]
یادیں، آنسو اور دعائیں ، 8 اکتوبر کا دن پھر لوٹ آیا،20سال بعد بھی بحالی منصوبے نامکمل Read More »









