Amir Hashmi

خون کا حساب لینے کیلئے افغان سرزمین میں داخل ہونا پڑے تووہ ہمارا حق ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگرافغانستان سےفتنہ الخوارج پاک سرزمین میں آکر خون بہائے،اس خون کاحساب لینے کیلئے اگر افغان سرزمین میں داخل ہونا پڑے تووہ ہمارا حق ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کابل ضمانت نہیں دے سکا کہ انکی سرزمین […]

خون کا حساب لینے کیلئے افغان سرزمین میں داخل ہونا پڑے تووہ ہمارا حق ہے،خواجہ آصف Read More »

سام سنگ کا نیا بجٹ فون متعارف ،زبردست فیچرز کم قیمت میں دستیاب

اسمارٹ فونز بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ نے سال کی آخری سہ ماہی میں اپنا بجٹ فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز اور قیمت کے حوالے سے معیاری قرار دیا جا رہا ہے۔ سام سنگ نے ’ایم 17‘ کو محدود ممالک میں متعارف کرادیا، جسے کیمروں اور میموری آپشنز کی وجہ سے بہترین

سام سنگ کا نیا بجٹ فون متعارف ،زبردست فیچرز کم قیمت میں دستیاب Read More »

یورپ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،رہائش کیلئے لاکھوں روپے ملیں گے

اٹلی: یورپ کے اہم ملک اٹلی کے ایک قصبے میں رہائش اختیار کرنے والوں کو لاکھوں روپے ملیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے بیشتر علاقوں میں چند سو یا ہزار روپوں میں گھر فروخت کیلئے دستیاب ہیں، اس مزے کی بات یہ ہے کہ اس خطے میں گھر خرید کر رہائش اختیار کرنے

یورپ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،رہائش کیلئے لاکھوں روپے ملیں گے Read More »

کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں مکان زمین بوس ہونیکا معاملہ، کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

میرپور: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں زمین بوس ہونے والے مکانات کے متاثرین کے مطالبہ پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میرپورراجہ عمر طارق،مہتمم تعمیرات عامہ عمارات انجینئر شہزادہ او رنگزیب،اسسٹنٹ کمشنر اسلام گڑھ یاسر آفتا ب گردیزی،ڈپٹی ڈائریکٹر بلڈنگ

کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں مکان زمین بوس ہونیکا معاملہ، کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی Read More »

ملکی سلامتی و استحکام کیلئے پاک افواج کیساتھ کھڑے ہیں، پیپلزپارٹی آزادکشمیرکا اعادہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس محترمہ فریال تالپور کی زیر صدارت زرداری ہاؤس کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں تمام ارکانِ پارلیمانی کمیٹی نے شرکت کی جبکہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور سینئر رہنما قمر زمان کائرہ خصوصی دعوت پر شریک ہوئے۔ اجلاس کے آغاز میں

ملکی سلامتی و استحکام کیلئے پاک افواج کیساتھ کھڑے ہیں، پیپلزپارٹی آزادکشمیرکا اعادہ Read More »

ایس ایس پی پونچھ خاورعلی شوکت دنیا کے ٹاپ40افسران میں شامل، عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد

اسلام آباد: آزاد کشمیر پولیس کا ایک بڑا اعزاز ،ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت کوانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس کے ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس کی طرف سے دنیا بھر سے انڈر40کے 40افسران کو ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا ہے جن

ایس ایس پی پونچھ خاورعلی شوکت دنیا کے ٹاپ40افسران میں شامل، عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد Read More »

قلات میں 4 مزدور اغوا،آزادکشمیر کے شہری بھی شامل ہونیکا انکشاف

قلات، بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے 4مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات سے 30 کلومیٹر دور بینچہ پنگو کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کی ناکہ بندی کرکے مزدوروں کو اغوا کیا۔ لیویز کے مطابق 10سے زائد موٹر سائیکلوں پر سوار

قلات میں 4 مزدور اغوا،آزادکشمیر کے شہری بھی شامل ہونیکا انکشاف Read More »

بنگلہ دیش کے نامور گلوکار کا 27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے گانا ریلیز کرنیکا اعلان

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے معروف گلوکار مسٹر فردین، جو جنوبی ایشیا کے مقبول ترین موسیقی کے فنکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 اکتوبر 2025 کو کشمیر کے یومِ سیاہ کے موقع پر ایک نیا نغمہ ریلیز کریں گے۔ یہ گانا کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور پرامن

بنگلہ دیش کے نامور گلوکار کا 27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے گانا ریلیز کرنیکا اعلان Read More »

بلوچستان آپریشن

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیئے گئے، سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی فورسز ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق، میجر طیب راحت اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد ہلاک کردئیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک بھر سے

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیئے گئے، سکیورٹی ذرائع Read More »

افغانوں کی مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ یہ واپس جائیں،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر بسایا اور آج بھی پی ٹی آئی دہشتگردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ افغان حکومت کے ساتھ سالوں پر محیط مذاکرات اور وفود کے کابل

افغانوں کی مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ یہ واپس جائیں،خواجہ آصف Read More »