وزیراعظم آزادکشمیر نے ایکشن کمیٹی کو شراکت اقتدار کی پیشکش کردی
اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل […]
وزیراعظم آزادکشمیر نے ایکشن کمیٹی کو شراکت اقتدار کی پیشکش کردی Read More »









