Hashmi

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، آئی سی سی قانون کے تحت کیا نقصان ہوگا؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے سے پاکستان کو 2 اہم پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ اتوار کو پاکستان نے ٹی 20ورلڈکپ میں شرکت کرنے لیکن بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی سی […]

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، آئی سی سی قانون کے تحت کیا نقصان ہوگا؟ Read More »

آزادکشمیر ومقبوضہ کشمیر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، شدت4.6 ریکارڈ

اسلام آباد: آزادکشمیر کے ضلع حویلی ، راولاکوٹ سمیت مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام ، سرینگر، پلوامہ اور دیگر شہریوں میں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق پیر کی صبح 5:05 بجےآنیوالے زلزلے کی شدت4.6تھی جبکہ اس کا مرکز ہنجواڑا بالا تھا اوراسکی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ سطح کے

آزادکشمیر ومقبوضہ کشمیر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، شدت4.6 ریکارڈ Read More »

عام تعطیل

پنجاب میں ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پنجاب میں ایک ساتھ چار چھٹیوں کے بارے میں جان کر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں 5 فروری کو یومِ کشمیر، 6 فروری کو بسنت کی صوبائی تعطیل اور پھر ہفتہ و اتوار

پنجاب میں ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

امتحانات میں نقل ، جعلسازی روکنے کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دینے سمیت اہم فیصلے

پنجاب میں 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کے خاتمے اور شفافیت بڑھانے کے لیے طلبا کی ڈیجیٹل بائیومیٹرک تصدیق متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میں منعقدہ ایک اجلاس میں طلبا کی بائیومیٹرک تصدیق کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس

امتحانات میں نقل ، جعلسازی روکنے کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دینے سمیت اہم فیصلے Read More »

مارخور ایڈیشن، پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے کٹ کی رونمائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کٹ کی رونمائی کردی گئی ہے جبکہ کٹ کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے۔ اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی ہے۔

مارخور ایڈیشن، پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے کٹ کی رونمائی Read More »

جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ کیسے بنا؟ امریکی میگزین نے بتا دیا

قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے جس کی امریکی میگزین نے تصدیق کردی ہے۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے

جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ کیسے بنا؟ امریکی میگزین نے بتا دیا Read More »

ریاض میں رائل رمبل رومن رینز جیت گئے،ایک اور مقبول ریسلر کیرئیربھی اختتام پذیر ہوگیا

ریاض: ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس میں اگر رائل رمبل کو سب سے دلچسپ قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔30 مرد اور خواتین ریسلرز کے الگ الگ ہونے والے رائل رمبل میچز میں ان افراد کو بھی دلچسپی ہوتی ہے جو اس کھیل کو کچھ زیادہ پسند نہیں کرتے۔ اس سال سعودی عرب کے

ریاض میں رائل رمبل رومن رینز جیت گئے،ایک اور مقبول ریسلر کیرئیربھی اختتام پذیر ہوگیا Read More »

ایپسٹن سکینڈل میں نام آنے پر اہم ملک کے حکومتی رکن مستعفی ہو گئے

سلوواکیہ کے مشیر قومی سلامتی میروسلیو لیجیک نے بدنام زمانہ ایپسٹن جنسی اسکینڈل کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا تاہم کسی قسم کے غلط کام کے تاثر کو رد کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سلوواکیا کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کے مشیر قومی سلامتی نے جیفری ایپسٹن اسکینڈل سے متعلق نئے فائلز سامنے

ایپسٹن سکینڈل میں نام آنے پر اہم ملک کے حکومتی رکن مستعفی ہو گئے Read More »

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای

خامنہ ای کاامریکا کو انتباہ ،ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کیخلاف بڑااقدام اٹھا لیا

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی جبکہ ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کی افواج کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے

خامنہ ای کاامریکا کو انتباہ ،ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کیخلاف بڑااقدام اٹھا لیا Read More »

مستونک جیل پر حملہ، قیدیوں کو چھڑانے کی خبریں جھوٹ،پرانی ویڈیوز پھیلائی جا رہی ہیں

کالعدم بی ایل اے کی جانب سے مستونگ سینٹرل جیل پر حملہ اور متعدد قیدیوں کے چھڑانے کی خبریں جھوٹی ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے اکاؤنٹ سوشل میڈیا پہ جو ویڈیو چلا رہے ہیں وہ 2021 کی ہیں ۔ یہ بھی پڑھیں:گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے کے مزید

مستونک جیل پر حملہ، قیدیوں کو چھڑانے کی خبریں جھوٹ،پرانی ویڈیوز پھیلائی جا رہی ہیں Read More »