بھارتی جہازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع،نوٹم جاری
اسلام آباد:بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بدھ کی دوپہر جاری 12ویں نوٹم کے مطابق بھارتی ائیرلائنز، انڈین آپریٹرز کے زیراستعمال طیاروں، انڈیا میں […]
بھارتی جہازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع،نوٹم جاری Read More »









