ایران جنگ کے دوران بڑی عسکری تبدیلی، امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے امریکی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کر لیا ہے جس کے بعد جنرل رینڈی جارج مستعفی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ایک اہلکار نےنام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ جارج کو آرمی چیف آف اسٹاف […]









