ارکان اسمبلی کاماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے قانون سازی پراتفاق
مظفر آباد:سپیکرآزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کہا ہے کہ ماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے ضروری قانون سازی کریں گے، نہایت اہم مسئلہ پر اسمبلی اپنا موثر کردار ادا کرے گی۔ محکمہ صحت عامہ، سیو دی چلڈرن انٹرنیشنل اور یونیسف کے اشتراک سے آزادکشمیر کے ارکان اسمبلی کا’’نیوٹرشن ایڈووکیسی ڈائیلاگ‘‘ منعقد کیا […]
ارکان اسمبلی کاماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے قانون سازی پراتفاق Read More »