چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دیں، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو ہدف
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دینے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روزنوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزرا، کرکٹرز اور شائقین نے شرکت کی۔قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا […]
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دیں، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو ہدف Read More »