مظفرآباد کا بڑا اعزاز، حسان شبیر نے رائیزنگ سٹاف آف دی ایئرایوارڈ جیت لیا

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر مظفرآباد کے نوجوان حسان شبیر نے برطانیہ میں منعقدہ کانفرنس میں رائیزنگ سٹار اف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

حسان شبیر نے یہ ایوارڈ کمپنی اینول ائی ٹی کانفرنس یوکے میں دیا گیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:نیلم ویلی، محکمہ جنگلات کے ملازمین غائب،سیاسی مداخلت سے ادارہ تباہ

حسان شبیر ائی ٹی ایکسپرٹ اور مظفرآباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت سابق امیدوار اسمبلی لیاقت شبیر کے چھوٹے بھائی ہیں ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس ابرار اعظم معطل، کارروائی کی منظوری

انکا کہنا ہے کہ یہ بین الاقوامی سطح پر کامیابی اور ایوارڈ سے نوازے جانا ناصرف ہمارے خاندان بلکہ خطہ کشمیر کیلئے باعث فخر افتخار ہے۔