مانسہرہ(کشمیر ڈیجیٹل ) سیاحتی مقام ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشئر نے بڑی تباہی مچا دی۔جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر گھروں اور ہوٹلز پر آگرا،
ابتدائی معلومات کے مطابق گلیشئیر گرنے سے 5 گھروں اور 3 ہوٹلز کو نقصان پہنچا، جبکہ گلیشیر گرنے سے دو ٹربائن متاثر ہوئے ہیں۔
واضع رہے کہ ناران کاغان روڈ گزشتہ تین ماہ سے بند ہے آبادی نہ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گلیشیئرگرنے سے لاکھوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔
ایک اور کشمیری نژاد برطانوی خاتون قبضہ مافیا کے ظلم کا شکار، عوام ایکشن کمیٹی بھی میدان میں آگئی