مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) گاؤں پشی گجراں نے مبشر منیر اعوان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔
مبشر منیر اعوان کے قافلے میں شامل ہونے والی نمایاں شخصیات میں چوہدری الف دین، سید علی اکمل، عمر جاوید، چوہدری قیاس دین، اسد اکمل، محمد، سلیمان، یاسر، پرویز، احسان، نوید، سیف علی، تنویر اقبال، مقصود، واحد، عمر اکمل، نذیر عالمدار، منظور، اختر، تنویر، علی زمان، یاسین، عامر، عارف، حفظ اللہ، سفیر اور مدیر شامل ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:حجاج کرام نجی کمپنیوں کیخلاف شکایات بذریعہ ڈاک یا ای میل ارسال کریں، وزارت مذہبی امور
اس موقع پر نئے شامل ہونے والے تمام ارکان کو دلی مبارکباد پیش کی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ان تمام شخصیات کی شمولیت پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی اور حلقہ 4 کی تعمیر و ترقی میں انتہائی اہم اور سنگ میل ثابت ہوگی۔




