پیپلزپارٹی کے رہنما فدا محمدنوشاد: 2655 ووٹ لیکر آگے ، وزیر سلیم: 2474ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر جبکہ محمد اجمل: 1547ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر آگئے جبکہ وزیر اظہر نے268ووٹ حاصل کئے ۔
گلگت بلتستان الیکشن 9-اسکردو 3یر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
فدانوشاد پیپلز پارٹی) 3251ووٹ لیکر آگے ، جبکہ وآزادامیدوار وزیرسلیم 2309 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر، اجمل تحریک انصاف: 1905ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ،وزیر اظہر مسلم لیگ (ن) 139 ووٹ لے سکے ۔
پیپلزپارٹی کے رہنما فدامحمدنوشاد 181ووٹوں کی برتری کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔پانا مہدی آباد پرائمری اسکول سے آزاد امیدوار وزیر سلیم نے 263، پیپلزپارٹی رہنما فدا محمد نوشاد نے : 18محمد اجمل: 27 جبکہ وزیر اظہر: 6 ووٹ حاصل کرسکے ۔
بروق ہائی اسکول اسٹیشن سے آزادامیدواور وزیر سلیم نے 74، پیپلزپارٹی فد محمد نوشاد 46جبکہ محمد اجمل 208اوروزیر اظہر 6ووٹ حاصل کرسکے ۔
دوسری جانب داپہ پرائمری اسکول وزیر سلیم ایک فدامحمد ایک ،محمد اجمل 594،وزیر اظہر: 3ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے، بروق کھر ہائی سکول سے وزیر سلیم نے 30جبکہ فدامحمدنوشاد12،محمد اجمل نے 121اوروزیر اظہر 3 ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے ۔
کولتور اسٹیشن سےآزاد امیدوار وزیر سلیم 102،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما فدا محمد نوشاد 102 ووٹ کے ساتھ پہلے جبکہ محمد اجمل: 3، وزیر اظہرکوئی ووٹ نہ حاصل کرسکے ۔
اسی طرح گلتری کونار اسٹیشن وزیر سلیم پرفدا نشادنے 30 جبکہ یہاں محمد اجمل 62 کیساتھ آگے : 19وزیر اظہر: 5تھورگو پائنوزیر سلیم: 167فدا نشاد: 358وزیر اظہر: 75شلا اسٹیشنوزیر سلیم: 140فد امحمد نوشاد نے: 280ووٹ حاصل کئے ۔
موصولہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے گلگت 1 میں 80 میں سے 10 پولنگ اسٹیشز کے موصولہ نتائج کے مطابق پی پی کے امیدوار امجد حسین 1553 ووٹ کے ساتھ پہلے، ایم ڈبلیو ایم پی کے امیدوار محمد الیاس صدیقی635 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
جی بی اے 2 سے چند پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ہوئے ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے حافظ حفیظ الرحمن کو دیگر امیدواروں پر سبقت حاصل ہے، پیپلز پارٹی کے جمیل احمد دوسرے اور آئی پی پی کے امیدوار فتح اللہ خان تیسرے نمبر پر ہیں۔
جی بی اے 4 نگر ون کے تمام پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ہوگئے جس کے مطابق پی پی کے محمد علی اختر 7530 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے اور آئی ٹی پی کے امیدوار محمد ایوب 6491 ووٹ کے ساتھ ہار گئے۔
جی بی اے 6 ہنزہ میں 88 میں سے 77 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نیک نام کریم 5612 کے ساتھ پہلے نمبر ہیں۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار امتیاز الحق 4540 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور ہنزہ قومی اتحاد کے راجہ نظیم الامین 4321 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
جی بی اے 7 اسکردو ون کے تمام 31 پولنگ اسٹیشنز میں گنتی مکمل ہوگئی اور غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا، بڑے برج الٹ گئے، گورنر گلگت بلتستان کے صاحبزادے سید توقیر مہدی کامیاب ہوگئے اور سابق گورنر راجہ جلال ہار گئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی 4295 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار راجہ جلال 3849 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور ن لیگ کے امیدوار حاجی اکبر تابان 2667 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔
جی بی اے 9 اسکردو 3 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار فدا محمد ناشاد آگے اور ایم ڈبلیو ایم پی کے امیدوار وزیر اظہر مہدی پیچھے ہیں۔
جی بی اے 10 اسکردو میں پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ ناصر علی خان آگے اور ایم ڈبلیو ایم پی کے امیدوار مشتاق حسین دوسرے نمبر پر ہیں۔
جی بی اے 15 دیامر ون میں آزاد امیدوار محمد دلپذیر آگے اور پی ایم ایل این کے عبدالواجد دوسرے نمبر پر ہیں۔
جی بی اے 16 دیامر2 میں آئی پی پی کے امیدوار عتیق اللہ آگے اور ن لیگ کے محمد انور دوسرے نمبر پر ہیں۔
جی بی اے 19 غذر ون میں آزاد امیدوار نواز خان آگے اور ن لیگ کے امیدوار ظفر محمد دوسرے نمبر پر ہیں۔
جی بی اے 20 غذر ٹو میں آزاد امیدوار صفدر علی شیرازی آگے اور ن لیگ کے امیدوار عبدالجہان دوسرے نمبر پر ہیں۔
جی بی اے 21 غذر میں آزاد امیدوار امان علی آگے اور ن لیگ کے امیدوار غلام محمد دوسرے نمبر پر ہیں۔



