آزاد جموں وکشمیر: مختلف اضلاع میں نماز عید الفطر کے اوقات جاری

راولاکوٹ،مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر میں نماز عید الفطر کے اوقات کار سامنے آگئے۔

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی عید گاہ اور وزیراعظم ہاوس مسجد عثمانیہ میں نماز عید صبح 8 بجے ہوگی۔

جامع محمد یہ اپر چھتر اور یو نیورسٹی کالج گراونڈ میں نماز عید 7 بجکر 15 منٹ پر ہو گی۔نڑول اسٹیڈیم میں نماز عید 7:45 منٹ پر ہوگی۔
جامع مسجد برکاتیہ میں نماز عید 8:30 بجے ہوگی۔نیلم ویلی میں نماز ضلعی ہیڈ کوارٹر میں 8بجے تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردا میں 9بجے ادا کی جائے گی۔۔

شاردا ڈوگہ جامع مسجد میں 8 جامع مسجد بازار 8:30بجے مرکزی جامع مسجد فیضان مدینہ دودنیال 8:30 بجے کیل 8 بجے گریس جانوئی8:30 تک ہوگی

8:30 سرداری میں 30;8 ہلمت 8:30 کریم آباد 30;7 تاوبٹ 7:30 بجے ادا کی جاے گی

مرکزی جامع مسجد فیضان مدینہ چھتریڑی سدھنوتی میں نماز عید الفطر 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد غوثیہ بلوچ میں عید الفطر کی نماز 8:00 بجے ہوگی۔

مسجد علی المرتضیٰ بلوچ میں 7:00 ، مسجد سیدنا صدیق اکبر بلوچ میں 8:00 بجے نماز عید الفطر کی نماز کے اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ہیومن رائٹس کونسل مظفرآباد کی تنظیم نو،عجائب حسین ہمدانی صدر منتخب

جامع مسجد محی الاسلام قلعاں بلوچ میں نماز عید الفطر کا وقت 8:00 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

قدیمی مرکزی جامع مسجد پڑینیاں سدھنوتی میں نماز عید الفطر 8 بجے ہوگی۔

مرکزی جامع مسجد گڑالہ پلندری میں نماز عید الفطر کا وقت 8:00 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

جامع مسجد گنج بخش بھاٹہ چھتریڑی میں نماز عید الفطر 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:شاہ غلام قادر،میاں عبدالوحید آبائی گاؤں اورپیر مظہر شاہ عید کراچی میں منائیں گے

جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر جعین ٹھنڈی کسی میں عیدالفطر کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد فیضان اولیاء پامبڑ گلہ کنٹ میں نماز عید الفطر کا وقت 8:30 مقرر کیا گیا ہے۔

مرکزی عیدگاہ بیٹھک اعوان آباد میں نماز عید الفطر کا وقت 9:00 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

پونچھ میں نماز عید الفطر کے اوقات

مرکزی عیدگاہ منڈہول پونچھ میں نماز عید الفطر 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔پجامع مسجد گلزار مدینہ بدھاڑی بٹل سیکٹر میں نماز عید الفطر کا وقت 7:30 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کر لیا

جامع مسجد تتاپانی پونچھ خاص میں نماز عید الفطر 8:00بجے ادا کی جائے گی۔دربار عالیہ بابا سائیں علیاء بادشاہ پونچھ میں نماز عید الفطر کا وقت 8:15 مقرر کیا گیا ہے۔

Scroll to Top