راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم 4ڈاکٹرز اورطبی عملہ پر مشتمل ہے،گیٹ نمبر5 سے جیل کے اندرروانہ ہوچکی ہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن : اکمل سرگالہ، غلام محی الدین دیوان،محمداقبال اسمبلی سے فارغ
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنےکیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم چار ڈاکٹروں اور طبی عملے پر مشتمل ہے جو گیٹ نمبر 5 کے ذریعے جیل کے اندر روانہ ہوئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:شمالی وزیرستان: پاک فوج کی بڑی کارروائی، سرحد پار سے دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ٹیم کمشنر اسلام آباد کی جانب سے عدالتی حکم پر تشکیل دی گئی تھی جس نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:گولڈ مارکیٹ میں استحکام: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار
مزید بتایا گیا ہے کہ میڈیکل ٹیم خصوصی آلات سے لیس ایمبولینس بھی ہمراہ لائی ہے۔ ٹیم میں ڈاکٹر ندیم قریشی اور ڈاکٹر عارف بھی شامل ہیں۔




