بھارتی اپوزیشن کانگریس کا مودی کے دورہ اسرائیل پر کڑی تنقید، کئی سوالات اٹھا دیئے

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی غیرذمہ دارانہ پالیسی کی مخالفت کردی۔

مودی کا دورہ اسرائیل اور ایران پر حملے کے بعد بھارتی اپوزیشن جماعت کا نگریس کا پالیسی بیان سامنے آگیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:افواج پاکستان نے افغانستان کا 32 سکوئر کلومیٹر رقبہ قبضے میں لے لیا

بھارت کی تاریخ میں عالمی قوانین اور اور تنازعات کا پرامن حل مقدم رہا ،مودی کے دورہ اسرائیل سے بھارتی اسٹریٹیجک پوزیشن متاثر ہوئی،۔

اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی کیخلاف چارج شیٹ تیار کرلی۔مودی پر الزامات کی بارش۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی کے کردار پر سوالات اٹھا دیئے،مودی کے اسرائیل کے دور ے پرکڑی تنقید کی گئی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند ہونے سے عالمی فضائی آپریشنز درہم برہم

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی غیر ذمہ دارانہ پالیسی کی مخالفت کردی۔

نریندرا مودی کا دورہ یروشلم سے بھارت کی غیر جانبدارانہ پالیسی کو شدید دھچکا پہنچا، اپوزیشن کانگریس

مزید یہ بھی پڑھیں:تل ابیب خفیہ بیٹھک : مودی، نیتن یاہو اور ہیبت اللہ اخونزادہ کا مبینہ گٹھ جوڑ؟ ایران اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا منصوبہ بے نقاب

تعلقات قوموں کے درمیان ہوتے ہیں کسی بھی سیاسی جماعت کے انفرادی نہیں ہوتے، کانگریس کا اعلامیہ جاری۔

کانگریس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے دورہ یروشلم ایران کیساتھ اسرائیلی فوجی کشیدگی کی حمایت کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

Scroll to Top