مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر حکومت نے بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز کےدسمبر 2024 سے جون 2026 تک کی پنشن کے خسارے کو پورا کرنے کیلئے اضافی 518.938 ملین روپے کی منظوری دیدی ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:وادی نیلم، باغ ، حویلی میں برفباری، محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے کیلئے بڑی پیشگوئی
یہ فیصلہ 17 دسمبر 2025 کو کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔فنڈنگ کی رقم: اضافی 518.938 ملین روپے (51 کروڑ، 89 لاکھ، 38 ہزار روپے) فراہم کیے گئے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:مختلف شہروں میں گندم مہنگی، فی من ریٹ میں 700 روپے کا اضافہ
رقم 2025-26 کے بجٹ میں گرانٹ نمبر 31، متفرق کے تحت مختص کی گئی ہے۔مستقبل کی کٹوتیاں: محکمہ خزانہ کی جانب سے مقامی اداروں کیلئےگرانٹ ان ایڈ سے مستقبل میں پنشن کی کٹوتیاں کی جائیں گی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پٹہکہ کیس:عدالت نے مرکزی ملزم کو سزائے موت سنا دی




