ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ہاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج منگل کے روز اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج بروز منگل ایک اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔

پریس کانفرنس میں اہم قومی اور سکیورٹی امور پر صحافیوں کو پریس بریفنگ دیئے جانے کا امکان ہے۔

Scroll to Top