سینئر قانون دان خالد یوسف مشیر امور کشمیر پاکستان تحریک انصاف نامزد

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکلاء کی ٹیم میں شامل آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سینئر قانون دان خالد یوسف چوہدری کو اپنا مشیر برائے امور کشمیر نامزد کردیا۔۔

تحریک انصاف آزادکشمیر سے متعلق اور کشمیرایشوپرسینئر قانون دان خالد یوسف چوہدری سے مشاورت سے کام کیا جائے گا،

اس بات کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی نےگزشتہ روز توشہ خانہ کیس کے حتمی دلائل کے اختتام پر اپنی سینئر وکلاء کی ٹیم کیساتھ مشاورت کے بعد کیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:کیاغزنوی، ابدالی، غوری میزائلوں کے نام بدلیں جائیں گے ؟ کئی سوالات اٹھ گئے

Scroll to Top