وادی لیپہ(کشمیر ڈیجٹل)بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی سامنے آگئی ، وادی لیپا میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ شروع جس کے جواب میں پاک فوج کی جانب سےمنہ توڑجواب دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔
معرکہ حق کے بعد ایک بار پھر بھارت فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے اگلے مورچوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کا سلسلہ جاری
پاک فوج کی جانب سے بھی موثر جواب دیا جا رہا ہے
کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق وادی لیپا میں بھارتی فوج کی بلا اشعتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی جاری ہے ۔ بھارتی پوسٹوں میں کھلبلی مچ گئی۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے باعث بھارتی چوکیوں میں ہلچل مچ گئی ،۔
بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر جارحیت کے بعد پاک فوج کی بھر پور جوابی کاروائی جاری ۔پاک فوج کی گنوں نے آگ اگلنی شروع کر دی
مزید تفصیلات کچھ دیر میں
پاک فوج کی جوابی کارروائی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہراکرشکست تسلیم کرلی