ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) مسلک حق اہلسنت و جماعت اور مرکزی سیرت کمیٹی ضلع جہلم ویلی نے یکم شوال 1446ھ کے لیے نماز عیدالفطر کا شیڈول جاری کر دیا ۔۔۔۔
تفصیل کیمطابق اس سال مرکزی جامع مسجد سکندریہ ہٹیاں بالا میں نماز عید 09:00بجے ادا کی جاٸیگی جہاں مولانا قاضی محمد فہد چشتی تحصیل مفتی دھیر کوٹ خطبہ عید ارشاد فرماٸیں گے۔
مرکزی عید گاہ الحاج قاضی عبد العزیز گورنمنٹ ہاٸ سکول شاریاں میں علامہ پروفیسر قاضی محمد ابراہیم چشتی (ر ) چئرمین تعلیمی بورڈ میرپور خطبہ عید ارشاد فرماٸیں گے اور نماز عید انہی کی اقتدا میں 09:00 بجے ادا کیجاۓ گی ۔
مرکزی جامع مسجد گجر بانڈی میں علامہ مولانا سید محمد اسحاق نقوی 09:00 بجے خطبہ عید ارشاد فرماٸیں گے۔جامع مسجد فاطمة الزھرا ٕ چوک بازار ہٹیاں بالا میں نماز عید 08:30 بجے مولاناسفیر احمد عباسی صاحب کی اقتدا میں ادا کیجاۓ گی ۔جامع مسجد غوثیہ قادریہ ندول میں نماز عید علامہ پروفیسر شبیر نقوی کی اقتدا میں 08:30 پر ادا کی جاۓ گی ۔مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ لانگلہ وسطی میں علامہ مفتی سروید عباسی چشتی خطبہ عید ارشاد فرماٸیں گے اور 09:00بجے نماز عید انہی کی اقتدا میں ادا کیجاۓ گی
۔جامع مسجد سرکار مدینہ بٹاڑ لانگلہ میں نماز عید حافظ لیاقت محمود مہروی کی اقتدا میں 08:30 بجے ادا کی جاٸیگی۔جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر کھانڈا بیلہ میں نماز عید 08:30 پر علامہ سید سفیر کاظمی کی اقتدا میں ادا کیجاۓ گی۔عید گاہ اپر کھانڈا ہٹیاں بالا میں نماز عید 09:00 بجے مولانا خالد حسین نیازی القادری کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی۔جامع مسجد حسنین کریمین کاہی ناڑ میں نماز عید 08:00 پر مولانا عباس خان کی اقتدا میں ادا کیجاے گی۔جامع مسجد پجوالہ لانگلہ میں نماز عید 09:00 بجے حافظ مدثر لطیف کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی.جامع مسجد غوثیہ خان محلہ کنیری لانگلہ میں نماز عید 08:30 بجے علامہ عمران تبسم کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی ۔جامع مسجد دھنی بقالاں میں نماز عید 09:00 بجے مولانا محمد اشرف ہاشمی کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی۔مرکزی جامع مسجد غوثیہ چکار میں نماز عید 08:30 پر مولانا عبد القدوس نقشبندی پڑھاٸیں گے۔ جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر مونڈاں چکار میں نماز عید 08:00 بجے علامہ حافظ مبشر چشتی کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی .
جامع مسجد موہتر موہریاں چکار میں نماز عید 08:30 بجے علامہ محسن چشتی ضیاٸ کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی ۔جامع مسجد غوثیہ گیلانیہ نون بگلہ چکار میں نماز عید علامہ سید نزاکت شاہ کی اقتدا میں 08:30 پر ادا کی جاٸیگی ۔جامع مسجد غوثیہ ستاریہ کٹلی چکار میں نماز عید 08:30 پر مولانا قاضی آزاد حسین فاروقی کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی۔غوثیہ مدنی مسجد چھیلاں میں مولانا عمرالدین نعیمی 08.30 پر خطبہ عید ارشاد فرماٸیں گے۔جامع مسجد اولیا ٕ سراں میں نماز عید 08:30 بجے علامہ قاضی امداد اللہ کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی ۔
پرھوڑ بنی حافظ نماز عید ٹھیک 08:00 بجے سید صداقت عطاری کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی ۔مرکز اہلسنت جامع مسجد سیدہ آمنہ ؓ پُلی بازار چٹھیاں میں نماز عید 8:30 پر مولانا عاقب الیاس عباسی کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی۔جامع مسجد پیراں والی چٹھیاں میں نماز عید 8:00 بجے ادا ہو گی ۔مرکزی جامع مسجد غوثیہ چناری میں نماز عید 09:00بجے علامہ مفتی مقصود احمد کیانی کی امامت میں ادا کیجاٸیگی.مرکزی جامع مسجد وسطی پاہل میں نماز عید 08.00بجے علّامہ سید محمد عبد الباسط نقوی کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی ۔
قدیمی جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ جبڑا سیداں میں نماز عید 08:30 پر علامہ سید وسیم کاظمی کی اقتدا میں ادا کی جائیگی ۔جامع مسجد سکندریہ اپر پاھل نماز عید 08:30 بجے مولانا حسن اعوان کی اقتدا میں ادا کی جاۓ گی ۔جامع مسجد گڑمنڈہ میں نماز عید 09بجے ادا ہو گی۔جامع مسجد شہدا ساون کچھا میں نماز عید 08:30پر ادا کیجاٸیگی۔جامع مسجد حسینیہ اپر کچھا میں نماز عید 08:00 پر علامہ سید شفاقت کاظمی کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی ۔جامع مسجد گلزار مدینہ لوٸر کچھا میں نماز عید 08:30 بجے ادا کیجاٸیگی ۔جامع مسجد ساون میں نماز عید 08:30 پر حافظ سید ظہور ترمذی کی اقتدا میں ادا ہو گی ۔جامع مسجد گلزار مدینہ نیلی میں نماز عید 08:30 پر مولانا زعفران احمد چشتی کی امامت میں ادا کی جاٸیگی ۔جامع مسجد فیضان اولیا دامن بسالی میں نماز عید 08:45 پر علامہ غلام حیدر رضوی پڑھاٸیں گے.
جامع مسجد سربن نماز عید 08:45صاحبزادہ امتیاز مرتضیٰ کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی۔جامع مسجد غوثیہ بالا بانڈی میں نماز عید 09:00بجے علامہ قاری سعید عطاری قادری کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی ۔جامع مسجد چکوٹھی میں نماز عید 08:30پر ادا ہو گی ۔جامع مسجد گوہر آباد میں نماز عید 08:30 بجے مولانا اشفاق اعوان کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی۔عیدگاہ گورنمنٹ بواٸز مڈل سکول چنمبہ کمہار بانڈی میں نماز عید 08:30 بجے علامہ منیراحمدحقانی کی اقتدا میں ادا ہو گی ۔جامع مسجد سیدنا امام حسن المجتبیٰ ساٸیں باغ میں نماز عید 08:30 پر علامہ عرفان عباسی کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی۔
جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر پارسہ میں نماز عید 08:00پرقاری تصدق اعوان کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی ۔مرکزی جامع مسجدسلیمانیہ رحمانیہ لمنیاں میں نماز عید 08:30بجے علامہ جاوید الحسن صدیقی نعیمی کی اقتدا میں ادا کیجاۓ گی۔ جامع مسجد صدیق اکبر دودھ پورا ستھ میں عید کی نماز 08:00 پرمولانا ساجد رضوی جمالی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔جامع مسجد درا مکنیٸٹ میں نماز عید 07:30 بجے علامہ نعیم احمد شاد کی اقتدا میں ادا کیجاٸیگی ۔عید گاہ شریف ڈنہ میں نماز عید 08:30 بجے قاری دلشاد صاحب کی اقتدا میں ادا ہو گی۔جامع مسجد بالا سیٹھو میں نماز عید 08:45پر علامہ سید بشیر شاہ کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی ۔
عیدگاہ گورنمنٹ بواٸز پراٸمری سکول کھوڑیاں میں نماز عید 08:00بجے حافظ محمد اکرم پیرذادہ کی اقتدا میں ادا کیجاے گی.عید گاہ گورنمنٹ بواٸز پراٸمری سکول جنڈیالہ میں نماز عید 08:00 بجے حافظ محمد عارف علوی کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی۔مرکزی عید گاہ ریشیاں میں نماز عید 08:30 بجےعلامہ قاری غلام نبی کی امامت میں ادا کیجاۓ گی
آستا نہ عالیہ تریڈ ا شریف نماز عید 8:30 پر مولانا قاری کبیر احمد کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی ۔جامع مسجد مين بازارموجی میں نماز عید 09:00 بجے علامہ ظہیر عباس کی اقتدا میں ادا ہو گی ۔جامع مسجد یا رسول الله باڑیاں موجی میں نماز عید 8:30 پر قاری الطاف صاحب کی اقتدا میں ادا ہو گی ۔جامع مسجد مانجل موجی میں 08:30 پر مولانا قاری فرید خطبہ عید ارشاد فرماٸیں گے ۔جامع مسجد چکمقام میں نماز عید 8:00 بجے مولانا سید عابد حسين بخاری کی اقتدا میں ادا ہو گی ۔
جامع مسجد آستانہ عالیہ بنہ مولہ میں نماز عید 8:30 پر صدر معلم سید رياض الحسن گیلا نی کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی ۔
جامع مسجد اقصی مين بازار لیپہ میں نماز عید 08:00بجے مولانا محمد یعقوب کی اقتدا میں ادا کی جاٸیگی ۔جامع مسجد کرنل کیانی شہیدنو کوٹ میں نماز عید کا خطبہ 8:30 پر مولانا مظفر اقبال نعیمی ارشاد فرماٸیں گے ۔جامع مسجدچننیاں نماز عید 8:00بجےمولانا مشتاق نعیمی کی اقتدا میں ادا ہو گی
جامع مسجد فیضان مدینہ اپرمنڈل میں نماز عید 8:30 بجے قاری محمد جہانگیر قادری کی اقتدا میں ادا ہو ھی ۔جامع مسجد لبگراں لیپہ میں نماز عید 08:30 پر مولانا قاری شہزاد کی اقتدا میں ادا کیجاۓ گی ۔اسکے علاوہ یونین کونسل واٸز اور تحصیل سطح پر چھوٹے بڑے سیکنڑوں اجتماعات اپنے اپنے طے شدہ شیڈول کیمطابق ہونگے۔۔۔