حکومت کا تمام میڈیکل تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب حکومت نے تمام میڈیکل تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب کے سرکاری و نجی میڈیکل یونیورسٹیز، کالجز اور نرسنگ کالجز 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب : طلباء وطالبات کیلئے فیول کارڈ جاری کرنےکی تجویز

اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پہلے اور دوسرے سال ایم بی بی ایس کی کلاسز اور تعلیمی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی۔تمام میڈیکل امتحانات پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہونگے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر بھر میں ریسکیو1122 کے ملازمین سڑکوں پر آگئے، حکومت کو الٹی میٹم

تیسرے، چوتھے اور فائنل ایئر ایم بی بی ایس کی کلاسز اور کلینیکل اٹیچمنٹ معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آئین کا آرٹیکل 19 اور قانونی حدود: ریاست اور افواج کے خلاف پروپیگنڈا کی اجازت نہیں، اہم حکومتی بیان جاری

نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ کے طلبہ اور تمام ٹیچنگ فیکلٹی متعلقہ اسپتالوں میں فرائض انجام دینگے۔ اداراروں کے سربراہان کو ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق ایران اسرائیل جنگ کے بعد دنیا پر منڈلاتے ہوئے خطرات کے پیش نظر پاکستان میں فیول بچت کی متعدد سکیمیں متعارف کروادیں ۔

حکومت نے اس حوالے سے پنجاب میں قائم تمام میڈیکل تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب کے سرکاری و نجی میڈیکل یونیورسٹیز، کالجز اور نرسنگ کالجز 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔

اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پہلے اور دوسرے سال ایم بی بی ایس کی کلاسز اور تعلیمی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی۔تمام میڈیکل امتحانات پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہونگے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:صوبائی وزراء کو مفت پیٹرول، ڈیزل کی فراہمی بند، پروٹوکول پر بھی پابندی عائد

Scroll to Top