وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ نے افغان رجیم کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے : فاروق حیدر کا دو ٹوک پیغام
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ
آپریشن غضب للحق میں 527 مارے گئے۔
آپریشن غضب للحق میں 755 سے زائد افغان طالبان زخمی ہیں جبکہ 237 چیک پوسٹیں تباہ کردیں ۔ 38 ہوسٹیں سکیورٹی فورسز نے اپنے قبضے میں لے لیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن للحق میں 205 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپ خانے تباہ کردیئے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کا کرم سیکٹر میں افغان طالبان کے خلاف بڑا آپریشن
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ افغانستان بھر میں 62 مقامات کو مؤثر طریقے سے فضائی ذریعے نشانہ بنایا گیا۔




