مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے، زخمی ہسپتال منتقل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے علاقے میں ٹریفک کا حادثہ ، دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ٹریفک حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔

مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے، زخمی ہسپتال منتقل

ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد آئی جی آزادکشمیر کیپٹن ریٹائر لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں سونا مزید ہزاروں روپے سستا: فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کی بڑی کمی

آئی جی لیاقت علی ملک نے شہریوں کیساتھ ملکر زخمیوں کو اپنی گاڑی میں ڈال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جہاں زخمیوں کا علاج جاری ہے ۔

Scroll to Top