بحرین (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی ڈرون بحرین میں ایک اونچی بلڈنگ سے ٹکرا گیا۔
بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی کا ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو Faytuks نیٹ ورک نے جاری کی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:شاہینوں کا سری لنکا کو ہرانے کے باوجود سیمی فائنل کا خواب پورا نہ ہوسکا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرون عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ ابھی تک جانی نقصان یا اضافی تباہی کی تصدیق نہیں ہوئی
مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر بھر میں ہائی الرٹ، سرکاری اداروں میں چھٹیاں منسوخ
حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات اور حادثےمیں کتنی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔
BREAKING: Faytuks Network video showing an Iranian drone hitting a building in Bahrain. pic.twitter.com/mdG3eBVcfv
— Faytuks Network (@FaytuksNetwork) February 28, 2026




