تیراہ(کشمیر ڈیجیٹل) افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔
افغانی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب، سپاہی سمین خان کا تیراہ چوکی سے ویڈیو پیغام سامنے آگیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق، مہمند،باجوڑ سیکٹرز میں بھرپور کارروائی،طالبان کے ٹھکانے مکمل تباہ
گزشتہ روز افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سپاہی ثمین خان کی ایک جعلی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اسے پکڑے جانے کا دعویٰ کیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فضائیہ کے تابڑ توڑ حملے،قندھارٹینک ڈپو بھی اڑادیا،ویڈیو وائرل
آج وہی سپاہی تیراہ چوکی پرپہنچ گیاجس نے افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے تمام جھوٹے دعووں کو بے نقاب کر دیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کے جوان کی سرحد پر افطاری سے قبل دعا کرتے ہوئےتصویروائرل
سپاہی ثمین خان کا کہناتھا کہ میں ثمین خان ہوں اور سوشل میڈیا پر میرے حوالے سے جوویڈیو وائرل کی گئی ہے وہ جھوٹ پر مبنی ہے
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی بڑی کارروائی،افغان طالبان پوسٹ چھوڑ کر فرار، بھاری اسلحہ برآمد
سپاہی کا مزید کہنا تھا کہ میرے پکڑے جانے کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا گیا ۔ میں اس وقت اپنی چیک پوسٹ پر موجود ہوں ۔




