آپریشن غضب للحق: مہمند اور باجوڑ سیکٹرز سے بھرپور جوابی وار جاری، افغان طالبان کے فارورڈ ٹھکانے مکمل تباہ کر دیئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر باجوڑ سیکٹر میں فارورڈ ٹی ٹی اے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائی جاری ہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فضائیہ کے تابڑ توڑ حملے،قندھارٹینک ڈپو بھی اڑادیا،ویڈیو وائرل
پاک فوج کی جوابی کارروائی میں طالبان رجیم کے ٹھکانے شدید آگ اور دھماکوں کی لپیٹ میں آگئے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی موثر جوابی کارروائیاں جاری،زیر زمین بنکر بھی نہ بچ سکے
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دشمن کی باقی ماندہ تنصیبات کو منظم انداز میں تباہ کیا جا رہا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج کی بڑی کارروائی،کھرچرقلعہ تباہ
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کا مقصد ٹی ٹی اے کی نام نہاد عسکری صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔




