پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں، زیر زمین بنکر بھی نہ بچ سکے۔
پاک فوج کی جانب سے افغان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے ۔ پاک فوج کی ایک اور کارروائی میں افغان زیر زمین بینکر ز بھی تباہ ہوگئے
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فضائیہ نے قندھار میں بڑا پٹرول ڈپو تباہ کر دیا
سکیورٹی ذرائع کے مطابق 148 اے ڈی کی جانب سے اے،کیو سی کے ذریعے تارخوبی کمپلیکس کے اطراف آئی اے جی کے زیرِ زمین بنکر کو نشانہ بنانے کی کارروائی کی گئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی بڑی کارروائی،افغان طالبان پوسٹ چھوڑ کر فرار، بھاری اسلحہ برآمد
پاک فوج کی کاررائی میں زیر زمین افغان فورسز کا بینکر تباہ ہوگیا ۔ یاد رہے کہ افغان فورسز کی جانب سے گزشتہ روز پاکستان پر حملے کے بعد پاک فوج کی موثر کاررائیاں اب تک جاری ہیں۔




