پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)نیو افغان-8 پوسٹ پر پاک فوج کا قبضہ، دشمن فرار۔ پوسٹ دھماکہ خیز مواد سے تباہ کیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج کی بڑی کارروائی،کھرچرقلعہ تباہ
پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ٹی ٹی اے ون پوسٹ پر جوابی کارروائی کے بعد افغان طالبان دہشت گردوں نے اپنی پوزیشنیں چھوڑ دیں۔
افوج پاکستان نے افغان طالبان کی مذکورہ ان کے فرار کے بعد، ٹی ٹی اے ون پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا تاکہ مستقبل میں کسی بھی قسم کے استعمال کو روکا جا سکے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:افغانستان کی کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش، عالمی میڈیا
فرار ہونے والے عسکریت پسند اپنا ذاتی سامان چھوڑ کر فرار ہوگئےجبکہ پاک فوج نے چیک پوسٹ قبضے میں لیکر اسلحے اور آلات کا ایک بڑا ذخیرہ بھیی اپنی تحویل میں لے لیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع کیلئے ہردم تیار ہیں،وزیراعظم
پاک فوج کے جوان افغانستان میں داخل ہو کر دشمن کی ایک اور پوسٹ پر قابض،کارروائی کے بعد علاقہ مکمل کنٹرول میں لے لیا گیا۔




