طورخم: پاکستان کی مسلح افواج کا آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج کی بڑی کارروائی،کھرچرقلعہ تباہ
افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کےجواب میں پاکستان کی جوابی کارروائیاں مسلسل جاری
پاک فوج نے کھرچر قلعے پر حملہ کرکے ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا اورکئی افغان خارجیوں کوجہنم واصل کردیا
پاکستان کی مسلح افواج کا ملکی سلامتی اور دفاع وطن کے لئیے عزم غیر متزلزل ہے




