مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنے قائد عمران خان کی رہائی کیلئے مظفرآباد کے انٹری پوائنٹس میں مظاہرہ کیا گیا

احتجاج کے باعث کوہالہ انٹری پوائنٹ بند کردیا، ٹریفک معطل ،کوہالہ انٹری پوائنٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے آزاد کشمیر سے اسلام آباد آنے والا مرکزی راستہ بند کر دیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی: فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سستا
مظاہرین کی جانب سے عمران خان کی رہائی کیلئے سڑک پر دھرنا دیا گیا ہے جس کے باعث ہر قسم کی گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔ کسی بھی گاڑی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
مزید یہ بھی پڑھیںڈائریکٹر سیاحت خالد محمود نے نوجوان پرجھوٹا مقدمہ درج کروادیا
آزاد کشمیر سے اسلام آباد جانے والی مین شاہرہ بھی بند، مظاہرین نے سڑکیں بند کرکے ٹریفک کو جانے سے روک دیا، مسافر شدید مشکلات کا شکار جبکہ ٹرانسپورٹز بھی اپنی گاڑیاں کھڑی کرنے پر مجبور ہوگئے ۔

دریں اثناء پی ٹی آئی آزادکشمیر کے احتجاج کے باعث اسلام آباد راولپنڈی جانیوالے مریض رل گئے ، ،مظاہرین نے ایمبولینس کو بھی روک لیا ۔
دوسری جانب




