سیلفی لیتے بچہ دریائے نیلم میں گرگیا،15ویں دن بھی تلاش جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ٹاہلی منڈی مظفرآباد سے جلال طاہر نامی ایک بچہ جو سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں گر گیا تھا اس کی تاحال ڈیڈی باڈی نہ مل سکی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری پریشان

یسکیو1122 مظفرآباد ہمراہ واٹر ریسکیو یونٹ دومیل بارہ دری ایس ڈی ایم اے کی مسلسل 15 دن بھی تلاش جاری ہے ۔

ریسکیوا ہلکاروں کی ہر ممکن تلاش کے باوجود بچے کی ڈیڈ باڈی تاحال نہ مل سکی۔تاہم سوات کی واٹر ریسکیو کی ایک رضاکار ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ہر پاکستانی پر 3 لاکھ 33 ہزار قرض؟ فیکٹ چیک رپورٹ نے بھارتی دعویٰ جھوٹا ثابت کر دیا

لواحقین نے نیلم پل سے دوبارہ اپنے طریقےسے ڈیڈ باڈی سرچ اپریشن شروع کروادیا ہے جن کے بیک اپ کیلئے ریسکیو1122مظفرآباد و واٹر ریسکیو یونٹ دومیل بارہ دری ایس ڈی ایم اے نے دو ٹیمیں تشکیل دیدیں۔

مذکورہ دو ٹیمیں رضاکار ٹیم کے ساتھ جلال طاہر نامی بچے کی ڈیڈ باڈی سرچ کر رہے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:بلوچستان: فورسز کی بروقت کارروائی، بی ایل اے کے حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

ایک ٹیم جس کو غلام اللہ آذاد واٹر ریسکیو انچارج صاحب ہمراہ ربڑ بوٹ و انڈر واٹر ڈاءیونگ ٹیم نیلم پل سے نیچے سرچ کر رہے ہیں ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ایک اور مغربی موسمی سسٹم ملک میں داخل، شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

دوسری ٹیم جس کی نگرانی رانا ظہیر احمد انچارج اپریشن ریسکیو1122 مظفرآباد ہمراہ عملہ 1122 و واٹر ریسکیو سوات رضاکار ٹیم شاہ سلطان کے قریب ڈیڈ باڈی سرچ اپریشن میں مصروف عمل ہے۔

Scroll to Top