اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر اور پاکستان کی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث تین ہزار 400 روپے تک مزید مہنگا ہوگیا۔
عالمی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 472ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:تیسری عالمی جنگ:بابا وانگا کی سال 2026 کیلئے حیران کن پیشگوئیاں
اسی طرح مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار 400روپے کے اضافے 4لاکھ 69ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی
مزید یہ بھی پڑھیں:شہبازشریف ،فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان ایشیئن ٹائیگر بنے گا، راجہ فاروق حیدر
جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2ہزار 915روپے بڑھ کر 4لاکھ 02ہزار 573روپے ہوگئی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کے ہاتھ ہزاروں ایرانیوں کے خون سے رنگین ،معاف نہیں کرسکتے، آیت اللہ خامنائی
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 70 روپے کے اضافے سے 8ہزار 195روپے کی سطح پر آگئی
مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر میں ڈاکٹرز نے ہڑتال ، اوپی ڈیز بند کرنے کی دھمکی دیدی
اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 60روپے کے اضافے سے 7ہزار 025روپے ہوگئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:شہبازشریف ،فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان ایشیئن ٹائیگر بنے گا، راجہ فاروق حیدر
واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوئی تھی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:عوامی صحت سے کھیلنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،میرپور میں دو میڈیکل سٹورز سیل




