پی ٹی آئی مظفرآباد کا اجلاس بدنظمی کا شکار، عہدیداروں میں گرما گرمی،ویڈیو وائرل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف مظفرآباد ڈویژن کا اجلاس بدنظمی کا شکار

اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی میڈیا کو بھی مدعو کر لیا گیا ۔۔ پارٹی کارکنوں کی عہدیداران سے گرما گرمی ۔۔

مزید یہ بھی پڑھیں:رمضان المبارک 18 فروری ،عیدالفطرکا چاند 21 مارچ کو نظرآنے کا امکان

کئی کارکن خطاب سے قبل ہی چلے گئے۔تبریز کاظمی کی چوہدری رشید پر کڑی تنقید ،حلقہ لچھراٹ کے کارکنوں نے چوہدری شہزاد کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا

مزید یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سیاسی فضا موجود ، ترجمان پاک فوج

تحریک انصاف مظفرآباد کے اجلاس کے آغاز پر ہی کارکنوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔۔۔اجلاس کا اعلامیہ آخر میں جاری ہوتا ہے
جبکہ میڈیا کو بریفنگ اس کے بعد ہی دی جاتی ہے ۔۔

مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپےکا اضافہ

پہلے اجلاس کریں، پھر پریس کانفرنس ہونی چاہئے، عمران خورشید کی تنقید،اظہر گیلانی سمیت سٹیج پر بیٹھی قیادت پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شدید ردِعمل

مزید یہ بھی پڑھیں:750 روپےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تفصیلات سامنے آ گئیں!

آج اجلاس بلایا گیا، طریقہ کار الٹ رکھا گیا، عمران خورشید کا مؤقف،درست طریقہ یہ ہے کہ پہلے اجلاس ہو، اعلامیہ جاری ہو، پھر اس کی بریفنگ دی جائے، عمران خورشید

مزید یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں شک کی بنیاد پرکسی کو بھی 10دن تک قید رکھنے کا حکم جاری

آپ لڑائی کرنے آئے ہیں‘‘ اظہر گیلانی کا شدید ردعمل، جواب میں عمران خورشید کا ردعمل: ’’جی، لڑائی کرنے آیا ہوں‘‘۔۔

Scroll to Top