لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) مختلف ممالک سے 3 ہزار 500 سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایک برس کے دوران ڈی پورٹ کیا گیا،
مزید یہ بھی پڑھیں:شٹ اپ، یو شٹ اپ، علیم خان اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ کلامی،ماحول گرم
پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنیوالے ممالک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سرفہرست ہیں جنہوں نے پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا
مزید یہ بھی پڑھیں:ہونڈا کارز پاکستان کی قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کی نئی آفر
ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کی تعداد میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 3 ہزار 500 سے زائد کا اضافہ رہا۔
ذرائع نے بتایا کہ 2025کے 11 ماہ کے دوران 20 ہزار 262 پاکستانی بیرون ممالک سےکراچی ڈی پورٹ ہوئے
مزید یہ بھی پڑھیں:گوہرآباد غربی: پانی کا شدید بحران،پائپ لائن چوری، ہزاروں افراد متاثر
جبکہ گزشتہ برس اسی مدت میں ڈی پورٹ ہونےوالے پاکستانیوں کی تعداد 16 ہزار 461 تھی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ملک میں مہنگائی کا طوفان،17 اشیاء مہنگی،شماریات رپورٹ جاری
ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کی اکثریت کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سے ڈی پورٹ کیا گیا
مزید یہ بھی پڑھیں:چینی کرنسی پر نظر آنیوالی خاتون کو 50 سال بعد ڈھونڈ نکالا
جعلی دستاویزات، وزٹ ویزوں پرمختلف ممالک پہنچ کریورپ اور دیگر ممالک جانے کی کوشش کرنے والےافراد بھی ڈی پورٹ ہوئے
اسی طرح جعلی دستاویزات سمیت وزٹ ویزوں پر مختلف ممالک پہنچنے کے بعد یورپ اور دیگر ممالک جانے کی کوشش کے حامل افراد بھی ڈی پورٹ ہوئے۔




