حویلی احتجاج

انجمن تاجران کاحویلی سمیت پونچھ ڈویژن میں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ کی عوام نے 16 دسمبر، بروز منگل کو پورے پونچھ ڈویژن میں شدید لوڈشیڈنگ، انتہائی کم وولٹیج اور انٹرنیٹ سروس کی عدم دستیابی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دیدی

مزید یہ بھی پڑھیں :خانی زمان قتل کیس، 6 بچوں کی ماں اور آشنا سمیت 4 ملزمان گرفتار

انجمن تاجران ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ کی مشترکہ کال کے مطابق حویلی کہوٹہ میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی، جو صبح 10:30 بجے سے 12:00 بجے تک جاری رہے گی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیرکا سینٹر پریس کلب کے سامنے شاندار استقبال

تمام دکانداروں، تاجروں اور عوام سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے کہاانجمن تاجران کی کال پر نہ صرف حویلی بلکہ پورے ڈویژن میںڈسٹرکٹ میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈون ہڑتال کی جائے گی ،

مزید یہ بھی پڑھیں:سڈنی دہشتگردواقعے میں پاکستان مخالف اسرائیل، بھارت پروپیگنڈا بے نقاب

انجمن تاجران حویلی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ انجمن تاجران خورشید آباد، انجمن تاجران ممتاز آباد ،انجمن تاجران جلال آباد سولی ملی بیداری کا ثبوت دیں اور تعاون کریں ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی، امیر مقام کاسہیل آفریدی کو ردعمل

پریس ریلیز کے مطابق انجمن تاجران کالا مولا اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں کے تمام تاجروں سے ملی بیداری کیساتھ ہڑتال میں شریک ہونے کی اپیل کی گئی ہے

Scroll to Top