سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)علیحدگی پسند رہنما جاوید میر کو 1996 کے کیس میں سری نگر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایک اور چینی کمپنی نے انٹری دیدی
جاوید احمد میر ولد محمد یوسف میر اور ساکن زینہ کدل، سری نگر کو شیر گڑھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور
جاوید احمدمیر ایف آئی آر نمبر 192/1996 میں ملزم ہے، جو آر پی سی کی دفعہ 341، 148، 336، 332 کے تحت درج کی گئی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم فیصل راٹھورکا بڑا اقدام، ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد منظور
سی این ایس کے مطابق (روک تھام) ایکٹ، 17 جولائی 1996 کے تحت گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق JKLF محمد یاسین ملک کی گرفتاری کے بعد کمانڈر انچیف رہے ‘جاوید احمد میرکو سرینگر سے گرفتار کرلیا
مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت کی خفیہ زیرِ زمین ایٹمی اور میزائل تنصیب کی سیٹلائٹ تصاویر وائرل
جاوید احمد میر کو 1996 کے ایک کیس میں گرفتار کیا گیا حال ہی میں جاوید میر نے اپنے عسکری دور کو “غلطی” سے تعبیر کیا تھا۔
عندیہ دیا کہ وہ اب ہندوستانی “قومی دائرے” میں شامل ہوئے ہے اس سے قبل شکیل احمد بخشی کو بھی کل سرینگر کی ایک عدالت سے باہر جاتے ہوئے ایک پرانے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔




