سالانہ امتحانی فیس میں اضافہ، تعلیمی بورڈ کا شیڈول جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئر مین تعلیمی بورڈکے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جملہ متعلقین کو بذریعہ سرکلر ہدایات جاری کی گئی ہیں 
مزید یہ بھی پڑھیں:آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش
جس میں ضلعی ایلمنٹری تعلیمی بورڈ مظفر آباد نے سال 2025-26 کیلئے امتحانی فیس کا شیڈول جاری کر دیا

مزید یہ بھی پڑھیں:سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ 4 لاکھ 43 ہزار 762 روپے ہوگیا

امتحانی فیس شیڈول کے مطابق تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کی جماعت پنجم و ہشتم کی امتحانی فیس برائے سال 26-2025 درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگی ۔
شیڈول فیس برائے سالانہ امتحان 26-2025ء
مراحل جماعت پنجم ریگولر پرائیویٹ جماعت ہشتم ریگولر، پرائیویٹ آخری تاریخ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ
پہلا مرحلہ سنگل فیس کیساتھ :/900 1000/:- 05-01-2026 15-01-2026

200 روپے لیٹ فیس کیساتھ 1100/- 1200/- 16-01-2026 25-01-2026

تیسرا مرحلہ ( دو گنا فیس ) =18000/ =2000/ 25-01-2026 30-01-2026

تین گنا فیس کے ساتھ =2700/ =3000/ 30-01-2026 05-02-2026
ا۔ داخلہ فارم دفتر بورڈ واقع موہری گوجرہ نز دآرمی ریکروٹمنٹ سینٹر سے مورخہ 2025-12-10 سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال :اشیائے خورد ونوش کی پنجاب میں ترسیل بند

۲۔ فارم داخلہ کی قیمت = 150 فی فارم کے حساب سے دفتر بورڈ میں جمع کروانا ہوگی ۔

۔ ایسے تمام ادارہ جات جنہوں نے ابھی تک رجسٹریشن فیس جمع نہیں کروائی وہ رجسٹریشن فیس کے علاوہ مبلغ =/200 فی امید وار فیس جمع کروانے کے پابند ہونگے بصورت دیگر داخلہ فارم قابل قبول نہ ہونگے ۔

Scroll to Top