مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شاہ غلام قادر نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کومشاورت کے لئے مکتوب تحریر کردیا۔
آزاد جموں کشمیر کےعبوری آئین کا تقاضا ہےکہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کی لیے قائد حزب اختلاف سے مشاور ت کی جائے مکتوب کا متن آزاد جموںکشمیر کے آئندہ انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشنکمیشن کی تقرری آئینی اور قومی تقاضا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:مرکزی پریس کلب وادئ لیپا کے انتخابات، نئی باڈی متفقہ طور پر بلامقابلہ منتخب
چیف الیکشن کمشنر کا عہدے طویل عرصے سے خالی چلا آرہا ہے مکتوب کا متناس عہدے کے خالی رہنے سے انتخابی نظام اور آئینی زمہ داریوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ہونہار طالبہ ابیحہ سجاد کا ایک اور بڑا اعزاز،بیسٹ ایتھیلیٹ قرار
قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر کا وزیر اعظم کو مکتوب چیف الیکشن کمشنر کیلئے موزوں ناموں پر مشاورت کیلئے فوری میٹنگ طلب کی جائے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ایڈہاک لائبریرین اسسٹنٹ کے رزلٹ میں تاخیر، ہائر ایجوکیشن پر سوالات اٹھنے لگے
وزیر اعظم آزاد کشمیر کو قائد حزب اختلاف کا مکتوب چیف الیکشن کمشنر کا منصب ریاستی انتظامی ڈھانچے کا اہم ستون ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:وادی بناہ سپورٹس گالا کی رنگا رنگ تقریب، درجنوں تعلیمی اداروں کی شرکت
قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ مکتوب کا متن معاملے کی حساسیت کے پیش نظر فوری اقدمات کرنے کے امیدہے




