حویلیاں(کشمیر ڈیجیٹل)ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں سے مگری جانے والی ایک جیپ حادثے کا شکار ہو گئی۔
پولیس کے مطابق چیپ میں 12 افراد سوار تھے ۔ جیپ ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی تیز رفتاری کے باعث جیپ الٹ گئی۔حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا امکان، 30نومبر کو نئی قیمتوں کااعلان متوقع
حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ایبٹ آباد کے قریبی علاقے بھنگیاں میں بھی ایک جیپ گہری کھائی میں جا گری تھی۔
حادثے میں خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں بالاکوٹ سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ایبٹ آباد کے قریبی علاقے بھنگیاں میں بھی ایک جیپ گہری کھائی مٰں جا گری تھی۔
حادثے میں خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں بالاکوٹ سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ریسکیو حکام کے مطابق تمام مسافر موقع پر ہی دم توڑ گئے جن میں امتحان دینے جانے والی دو سگی بہنیں بھی شامل تھیں۔
وین بیرن گلی سے ایبٹ آباد جا رہی تھی کہ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ گئیں۔




