اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 4 روپے7 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے مقررجبکہ ڈیزل کا 276 روپے 81 پیسے مقرر کرردی
وزارت خانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اطلاق رات بارہ بجے سے نافذ ہوجائےگا
مزید یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کو سوشل میڈیا پر پوسٹ مہنگی پڑگئی




