دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا کپ کےسیمی فائنل میچ میں پاکستان نے 55 ڈاٹ بال (Dot balls)کھیلیں۔
پاکستان کے حسین طلعت نے انتہائی کم 42.85 سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی،فخر زمان کا سٹرائیک ریٹ 65 اور کپتان سلمان علی آغا کا سٹرائیک ریٹ 82.62 رہا۔
محمد نواز نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 166.66 سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی۔
واضح رہے ایونٹ میں ڈاٹ بالز پاکستان کی بیٹنگ لائن کا بڑا مسئلہ رہا ہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ایشیاء کپ 2025: بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی بلے بازوں کے آگے ٹھہر نہ سکی ،124رنز پر ڈھیر




