آزادکشمیر : طغیانی کے باعث لکڑ کا طوفانی ریلا ، نوسیری ڈیم بھر گیا ، بڑے حادثے کا خطرہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم مختلف علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پہاڑی علاقوں میں بھاری مقدار میں لکڑ کی آمدکا سلسلہ جاری ہے۔

وادی نیلم میں ظغیانی کے باعث لکڑیوں کا ریلا نوسیری ڈیم میں داخل ہوگیا ۔جس سے ڈیم لکڑ سے بھر گیا۔مقامی افراد ڈیم سے لکڑیاں پکڑنے میں مصروف ہیں 

جبکہ ضلعی انتظامیہ پٹہکہ اور تھانہ پولیس موقع سے غائب ۔نوسیری ڈیم میں لکڑیوں کا انبار، خطرے کی گھنٹی کسی بھی بڑے حادثے کا خطرہ موجودہے

مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد، لینڈ سلائیڈنگ میں دب جانیوالے ایک ہی خاندان کے افراد کی لاشیں نکال لیں

Scroll to Top